download 12

وفاقی وزیر اطلاعات کے ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن سے 5 سوالات

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ایوان بالا کے اجلاس میں اپوزیشن سے ۵ سوال،

اپوزیشن کی کوڈ 19 پر کیا حکمت عملی ہے.؟
کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ پورے ملک میں کرفیو نافذ کر دیا جائے؟
کیا حکومت پورے ملک میں مساجد کو بند کر دے؟
اپوزیشن کی رائے میں جب تک کورونا کی ویکسین نہیں بنتی تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

مزید پڑھیں:  ہنگو، اورکزئی میں پولیو مہم سخت سیکورٹی میں جاری، 716 ٹیمیں تشکیل
مزید پڑھیں:  چئیرمین نادرا محمد منیر عہدے پربحال ، تقرری کالعدم قرار دینے کا اعلامیہ معطل

اگر اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے اجلاس طلب کیے ہیں تو اپوزیشن آج کہاں ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا سینیٹ میں اظہار خیال