Opposition 2 scaled

جے یو آئی ف کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد

چھ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس اکرم درانی نے تین بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے

اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا

مزید پڑھیں:  ہر ہفتے 5یرغمالی رہا کئے جائیںگے، غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش

ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اجلاس میں نہیں بلایا گیا

تینوں اپوزیشن جماعتوں کے آرمی ایکٹ کی حمایت پر رہبر کمیٹی تحلیل ہوگئی تھی
مولانا فضل الرحمان 20جنوری کو کہہ چکے ہیں تینوں جماعتیں اب ہمارے ساتھ نہیں

مزید پڑھیں:  امریکا نے ایران کے 3 انٹیلی جینس افسران پر پابندی عائد کردی