شانگلہ، سوشل میڈیا پر پوسٹس کرنےوالا پی ٹی آئِی کا رکن گرفتار

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر پوسٹس دینے پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن گرفتار کر لیا گیا، پولیس ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ نجیب کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ الپوری منتقل کر دیا، گرفتار پی ٹی آئی کارکن سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا فوکل پرسن جبکہ ڈی سی آفس کے ملازم بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں واقعہ ،خیبرپختونخوا حکومت نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا