مردان فائرنگ

مردان فائرنگ، ماں سمیت 3 بیٹے جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے مایار روڈ پر رشید آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں گولی لگ جانے سے ماں سمیت 3 بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، یاد رہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں زوجہ رحیم گل، عثمان، نعمان اور عرفان پسران رحیم گل شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  جسٹس مشیر عالم کےبعدجسٹس مقبول کی بھی ایڈہاک جج بننےسےمعذرت