161612 085112 updates

کارخانوں مارکیٹ میں میں آتشزدگی

پشاور : کارخانوں مارکیٹ میں قائم یونائیٹڈ پلازہ پلازہ میں آتشزدگی ، آگ الیکٹرانکس کی ایک دکان سے دوسری دکان تک پھیلی. ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، ریسکیو1122 نے ٤٠ منٹ میں آگ پر قابو پالیا، بروقت امدادی کارروائیوں سے پورا پلازہ محفوظ کرلیا گیا.
زبیع اللہ اور ناصر کی دکانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ، ریسکیو1122 کی تین فائر ویکلز،15 فائر فائٹرز اور ایک ایمبولینس نے آپریشن میں حصہ لیا.

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبے میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے ایکشن پلان تیار