باڑہ پولیس اہلکار قتل

تھانہ باڑہ کی حدود میں فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: تھانہ باڑہ کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار قتل کر دیا گیا ہے، پولیس اہلکار عبدالقدیر دوران جھگڑا اپنے بھائی کی فائرنگ کا نشانہ بنا، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کا گھر میں بھائی کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا اور اس دوران فائرنگ ہوئی، پولیس نے بتایا کہ پولیس اہلکار کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کی جانب سے باقاعدہ طورپر امیدوار نامزد