عارف یوسف جیل

سانحہ 9 مئی، عارف یوسف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک: 9 اور 10 مئی کے جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کیس میں سابق مشیر قانون عارف یوسف انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے عارف یوسف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، یاد رہے کہ گزشتہ روز ضمانت خارج ہونے پر عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا، عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے۔

مزید پڑھیں:  حلقہ پی کے 22 باجوڑ پر ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری