‏تحریک انصاف پارلیمنٹرینز

‏تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں

ویب ڈیسک: نئی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز 19 اگست کو پہلے جلسے کے ساتھ اپنی سیاست کا آغاز کرے گی، جلسے کیلئے تمام انتظامات پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کر رہے ہیں، تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا آفیشل ترانہ پشتو میں جاری کر دیا گیا، اس سلسلے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کارکنان کی ایک بڑی تعداد اس جلسے میں شرکت کرے گی۔

مزید پڑھیں:  مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ ،4افراد جاں بحق