نگران وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا سیاسی عہدیدار اور ملازمہ بچی قتل کا نوٹس

ویب ڈیسک: صوبہ سندھ کے نگران وزیراعلیٰ نے سیاسی عہدیدار اور ملازمہ بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا، جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئی جی پولیس کو فون کر کے محمد حسین کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی اور اس کے ساتھ ہی رانی پورمیں بچی فاطمہ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعے ناقابل برداشت ہیں، جسٹس (ر) مقبول باقر نے بچی کے ورثا سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کا بنوں حملے پر افغانستان سے سخت احتجاج