2015731 2012287595 3

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 37ہزار 218 تک جا پہنچی،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 اموات ہوئیں ، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 803ہو گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1430 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں 10 ہزار 155 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے.

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار

نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 14099، پنجاب میں 13914 ہو گئی، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 5423 بلوچستان میں 2310ہو گئی،اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 866 آزاد جموں و کشمیر 105 ، گلگت میں 501 ہو گئی،کے پی کے میں 284،،سندھ میں243 اور پنجاب میں 234 اموات ہوئی،بلوچستان 30،،اسلام آباد 7گلگت بلتستان 4اور آزاد جموں کشمیر میں 1 موت واقع ہوئی.

مزید پڑھیں:  سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن