پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 34ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام، دوران کاروبار100انڈیکس 34ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال، انڈیکس 203پوائنٹس اضافے کے ساتھ34ہزارسے زائد کی سطح پربند.