State Bank of Pakistan Interest rate Pakistan Monetary policy Rate Finance Central bank

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8فیصد کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، 100بیسز زپوائنٹس کی کمی کردی گئی،اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8فیصد کردیا گیا، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8فیصد کردی.

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

گزشتہ دو ماہ کے دوران اب تک شرح سود میں سوا 5 فیصد کمی کی گئی ہے، جنوری 2020 میں شرح سود13.2فیصد تھی،17مارچ 2020میں شرح سود12.5فیصد ہوگئی، 24مارچ 2020 کو شرح سود کمی کےبعد11فیصد ہوگئی،10اپریل 2020 کو شرح سود میں مزید کمی کی گئی تھی.

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے