بلاول چیئر لفٹ میں پھنسے

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد بچانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔ یاد رہے کہ آج صبح بٹگرام میں چیئر لفٹ میں سکول جاتے ہوئے بچے اور اساتذہ کو اس وقت انتہائی مشکل صورتحال درپیش ہے، لفٹ میں پھنسے افراد کی جنہیں بچانے کیلئے پاک فوج کا مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ہر فورم پر مقابلہ کریں گے، پی ٹی آئی