نواز شریف وطن واپسی 15 اکتوبر

نواز شریف کی 15 اکتوبر تک وطن واپسی پر اتفاق

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی کی تاریخ فائنل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ نواز شریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ ملاقات میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ، انتخابات کی تاریخ اور قانونی رکاوٹوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ، فی سٹاپ 5 روپے کرایہ بڑھانے کا اعلامیہ جاری