560316201581066674

تیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلوں 2020کی اختتامی تقریب

تیسرے پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل مقابلوں دوہزار بیس کی اختتامی تقریب آج کراچی میں ہوئی۔

 پاکستان کے علاوہ جرمنی، ترکی، عمان،انڈونیشیا،قطر اور سری لنکا کی ٹیموں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر

 مقابلوں میں تیراکی، کشتی رانی، جان بچانا شامل تھے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا

  ترک نیول اکیڈمی کی ٹیم کو پانچ طلائی تمغوں کے ساتھ فاتح قرار دیا گیا۔