ویب ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار ایک بار پھر ارشد وارثی کے ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، بالی ووڈ کھلاڑی جولی ایل ایل بی 3 میں اپنی اداکاری کا رنگ بھریں گے، ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ اگلے سال فروری میں شروع ہوگی۔ اکشے کمار کیساتھ ہما قریشی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔ یہ فلم 2013 میں بنی جولی ایل ایل بی کا سیکوئل ہے۔ فلم میں سبھاش شکلا جج تریپاٹی کے رول میں دکھائی دینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments