خیبرپختونخوا نگران کابینہ

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید وزراء شامل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید وزراء کی شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید دو وزراء شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں انجنیئر عامر ندیم درانی اور انجنیئر احمد جان کے نام شامل ہیں، کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی معظم جتوئی منظرعام پر آگئے