خیبرپختونخوا نگران کابینہ اجلاس

نگران صوبائی کابینہ کا 9واں اجلاس شروع، چار نکاتی ایجنڈا تیار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا 9واں اجلاس شروع ہو گیا ہے جس کی صدارت نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ یاد رہے کہ اجلاس کے لئے چار نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا گیا ہے جس میں تین اضافی نکات بھی شامل کر لئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر