حلیم عادل شیخ گرفتار

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار

ویب ڈیسک: تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ اس موقع پر موجود وکلاء نے پولیس سے گرفتاری کے وارنٹ مانگے تو پولیس نے وارنٹ دکھانے سے انکار کر دیا اور حلیم عادل شیخ کو وین میں سوار کر کے روانہ ہو گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے تھے تاہم اینٹی کرپشن پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا تھا۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں، افتاب شیرپاؤ