KP logo 2

خیبر پختونخواہ میں عام تعطیل میں 31 مئی تک توسیع

پشاور :خیبر پختونخواہ حکومت کے 3 الگ الگ اعلامیہ ،ایک اعلامیہ کے مطابق عام تعطیل میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے،کرونا کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صحت،بحالی اور دیگر ضروری محکمہ جات پر اس اعلامیہ کا اطلاق نہیں ہو گا.

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور، فلسطین سے انخلا کا مطالبہ

دوسرے اعلامیہ کے مطابق پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھول دی جائے گی.

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے

تیسرے اعلامیہ کے مطابق حجام کی دکانیں SOPs کے ساتھ جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہی گی.