ٹھٹھہ 5 افراد جاں

ایبٹ آباد میں وین اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جان بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے، پولیس ذرائع نے بتایا کہ وین ایبٹ آباد سے ہری پور کی طرف جاری تھی کہ حادثہ پیش آیا، حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد سمیت لاشوں کو بھی حویلیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنگلہ دیش میں طلباء کا احتجاج ،جھڑپوں میں 5جاں بحق