12 3

ایل آر ایچ اسپتال میں آئی سی یو ہیڈ کے بعد آئی سی یو سئنیر کنسلٹنٹ بھی مستعفی

پشاور:ایل آر ایچ اسپتال میں آئی سی یو ہیڈ ڈاکٹرعائشہ کے بعد ایک اور سئنیر آفیسر ڈاکٹر مظہر مستعفی، ڈاکٹر مظہر کے مطابق پورے آئی سی یو اسٹاف کو تحفظات ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے ہونگے، آئی ایم ایف

ڈاکٹر عائشہ کا موقف ہے کہ ایل آر ایچ اسپتال کورنا سے نمٹنے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں تھا، ایل آر ایچ انتظامیہ مسلسلہ چیزوں کو نظر آنداز کررہی تھی،ڈاکٹر عائشہ کا استعفیٰ کا موقف.

مزید پڑھیں:  مردان، مسجد کے اندر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، راہگیر زخمی