ڈالر روپے

ڈالر کی اُڑان جاری، 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ ادھر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ نے غزہ کو مقتل گاہ قرار دیا ،اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش