کوہاٹ، گھر کے اندر سلینڈر دھماکہ، خاتون شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے علاقہ جنگل خیل کے محلہ سلطان میر میں گھر کے اندر سلینڈر کا دھماکہ ہوا جس سے ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈی اے منتقل کر دیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  190ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیا