طالبان پاکستان کا سفر

طالبان کا اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام، احتجاج اور پرتشدد واقعات کے پیش نظر افغانستان کی طالبان حکومت نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، امارات اسلامی نے اس حوالے سے پاکستان میں اپنے دفاتر کو ایڈوائزری جاری کر دی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا: چینی باشندوں کو نشانہ بنانے اور اغوا کرنے کا خدشہ