WhatsApp Image 2020 02 07 at 5.51.57 PM

پشاور رنگ روڈ کے ناردن سیکشن اور پشاور ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تفصیلی اجلاس

پشاور: وزیراعلی کے معاون خصوصی بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی کامران خان بنگش کے زیرصدارت پشاور رنگ روڈ کے ناردن سیکشن (ورسک روڈ سے جمرود روڈ) اور پشاور میں نئے ہاوسنگ سوسائٹی پشاور ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے تفصیلی اجلاس۔
اجلاس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، وزیر تعلیم اکبر ایوب، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش، سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری ہاوسنگ اور دیگر افسران کی شرکت.

مزید پڑھیں:  جلسہ رکوانے کیلئے جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی،بیرسٹر ڈاکٹرسیف