ہری پور، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں ڈکیت بنک کا صفایا کر گئے

ویب ڈیسک: ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں ڈکیتی کی واردات ، ڈکیت لاکھوں کی نقدی لے اڑے، ذرائع کے مطابق نجی بنک میں دن دیہاڑے ڈاکووں نےلاکھوں روپے لوٹ لئے۔ اس حوالے سے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بنک عملہ نقصان کا تخمینہ لگانے میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:  گوجرانوالہ، بجلی بل زیادہ آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل