ٹانک، تھانہ جنڈولہ پر دہشت گردوں کا میزائلوں سے حملہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں نے تھانہ جنڈولہ پر میزائلوں سے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے تھانے کی عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں، افتاب شیرپاؤ