نگران صوبائی کابینہ اجلاس

نگران صوبائی کابینہ کا 10واں اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈا تیار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے 10ویں اجلاس کیلئے 8 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعلی محمد اعظم خان کریں گے۔
نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہیں۔
اجلاس کے دوران کم سے کم ماہانہ اجرت اور صحت کارڈ سکیم کے علاوہ دیگر اہم معاملات زیر بحث آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  حضرت امام حسین ظلم و جبر کے خلاف حق کے علمبردار تھے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور