افغانستان کے معاہدے

برطانیہ، چائنہ، ایران اور ترکی کے ساتھ افغانستان کے معاہدے طے

ویب ڈیسک: افغانستان نے برطانیہ، چائنہ، ایران اور ترکی سے 6 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کر لئے، چاروں ممالک افغانستان میں گولڈ، کاپر، لوہا، زنک سمیت مختلف معدنیات نکالیں گی۔
افغانستان میں مزید 50 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
چائنہ افغانستان میں تیل نکال رہا ہے اور افغانستان مستقبل میں پوری دنیا کو تیل ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا۔
چائنہ افغانستان میں سڑکیں بلڈنگ اور مختلف تعمیراتی کام بھی شروع کرنے جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں فائرنگ سے تین افراد قتل ،ایک زخمی ہو گیا