طاہر رفیق کی گاڑی پر فائرنگ

سابق ایئر چیف مارشل طاہر رفیق کی گاڑی پر فائرنگ، دو محافظ زخمی

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کے دو محافظ زخمی ہو گئے جبکہ سابق ایئر چیف مارشل محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم ملسح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں محافظوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی کاشکار عوام کیلئےبری خبر، بجلی قیمت مزید بڑھنے کا امکان