سرباز علی

سرباز علی نے بغیر مصنوعی آکسیجن مناسلو چوٹی سر کر لی

ویب ڈیسک: پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ سر کرلیا، انہوں نے 2019 میں پہلی بار مناسلو سر کیا تھا، 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو سر کیا۔
یاد رہے کہ پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے آج صبح مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو کو سر کیا۔
ذرائع کے مطابق سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 12 چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ تحقیقات:نیب کی بشریٰ بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت