سائفر کیس

سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی۔ وزارت قانون نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا این او سی جاری کردیا۔ سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کل اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ایکسائز کی اہم کارروائی، آئس کی بھاری کھیپ سمیت ملزم گرفتار