pak 1

سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا

کراچی :تفصیلات کے مطابق سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا، فی تولہ سونا 97 ہزار روپے کا ہوگیا،عالمی منڈی میں سونا 43 ڈالر مہنگا،عالمی منڈی میں سونا 1762 ڈالر فی اونس ہوگیا.

مزید پڑھیں:  بونی سڑک پر موٹر کار دریائے چترال میں جاگری، تین افراد لاپتہ