چارسدہ فائرنگ

مردان، ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور 2 بہنیں قتل

ویب ڈیسک: مردان تھانہ سٹی کے حدود شمسی روڈ پر ماں اور دو بیٹیاں قتل کر دی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مردان میں ناخلف بیٹے نے اپنی ماں اور 2 بہنیں قتل کر دیا ہے۔ ڈی اسی پی سٹی سرکل کے مطابق ملزم جواد نے فائرنگ گھریلو تنازعہ پر کی۔ ذرائع کے مطابق ماں اور 2 بہنیں قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات،محکمہ تعلیم کوماموں بنانے والا استاد،تعلیمی اسناد جعلی نکلیں