21017380551589717938

کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کئےجانےوالےہرایک روپے پر حکومت چارروپےاپنی طرف سےدےگی- وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نےکورونا وبا کےباعث بےروزگار ہونےوالےافراد کیلئےاحساس ایمرجنسی کیش فراہمی پروگرام کا اجراءکردیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات اور اس فنڈ سے رقوم کا اجرا مکمل شفافیت سے کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی اجلاس، مہنگی بجلی پیداوار پر توجہ دلاو نوٹس پیش کیا جائیگا
مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کئےجانےوالےہرایک روپے پر حکومت چارروپےاپنی طرف سےدےگی.