unnamed 28

بلوچستان حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنےکا فیصلہ

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس، اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنےکا فیصلہ، اجلاس میں کوروناسےمتعلق اموراورہسپتالوں میں طبی آلات کی ضروریات کاجائزہ.

مزید پڑھیں:  کسٹم کے2شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی

بلوچستان کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سےاجلاس کوصورتحال پربریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبےمیں کوروناکامقامی پھیلاؤ94اورباہرسےآنےوالوں کی وجہ سے6فیصدہے.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب