kpk govt holds rs 80 million federal funds for children s hospital 1452158877 5003

خیبرپختونخوا میں ایپیڈمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس نافذ کرد گیا

پشاور:آرڈیننس کے مطابق قرنطنیہ سینٹرز سے بھاگنے پر دو ماہ قید اور پچاس ہزار جرمانہ ہوگا،قرنطینہ سنٹر سے دوسری بار بھاگنے پر چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، آرڈیننس کے تحت کورونا سے متاثرہ افراد اپنی ہسٹری سمیت افراد سے ملاقاتوں کی تفصیل دینے کا پابند ہوگا.

مزید پڑھیں:  بشام حملہ:چینی سفارتخانے کا ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کے ماہانہ فیسوں میں 20 فیصد ریلیف دی جائے گی، کوئی بھی مالک مکان کرایہ دار کو گھر سے نہیں نکال گا،کورونا سے متاثرہ 80 گزکے مکان کے فرد سے پانی کا بل وصول نہیں کیا جائے گا،800 سکوئر فٹ والے فلیٹ کے مالک بھی پانی کے بل سے مسستنی ہونگے آرڈیننس

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر