PakistanSupremeCourt resources1 16a4a15b467 large

سپریم کورٹ نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد :نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کے موقع پر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اور صوبائی رجسٹریاں چھ روز بند رہیں گی، سپریم کورٹ میں 22 مئی سے 27 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی،نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام رجسٹریوں پر ہوگا.

مزید پڑھیں:  چیئرمین پی اے سی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ