EYNV9ZPXkAAas3v

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ گرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت، سماعت کے دوران چیئرمین سی ڈی اے نے عدالت کو بتایا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع غیرقانونی ہے،غیرقانونی توسیع اور درخت کاٹنے پر مونال کو سیل کر دیا ،مارگلہ ہلز کا بڑا حصہ پنجاب اور کے پی میں بھی آتا ہے،.

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ مارگلہ ہلز پر دی گئی تمام لیز کا دوبارہ جائزہ لیں، مارگلہ ہلز پر ہر قسم کی غیرقانونی تعمیرات بند ہونگی.

مزید پڑھیں:  صوبہ کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہیں بند

مونال ریسٹورنٹ کی جانب درخت بھی کاٹے گئے، سی ڈی اے فوری طور پر نئے درخت لگانا یقینی بنائے،مارگلہ ہلز کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانا ہے سپریم کورٹ