1585130230 dgYMdV Untitled design 14

دنیا بھرمیں کوروناوائرس کا وار جاری

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد48لاکھ91 ہزار سےتجاوز کر گئی ، تین لاکھ20ہزارسےزیادہ ہلاکتیں، 19لاکھ سے زائد صحتیاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 92ہزار کے قریب پہنچ گئ ،سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں روس دوسرے نمبر پر آگیا، دو لاکھ 90ہزار سے زیادہ متاثر

مزید پڑھیں:  چین میں طوفانی بارشیں، مواصلاتی نظام درہم برہم، متعدد افراد زخمی