پشاور، بڈھ بیر میں کھیتوں سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: بڈھ بیر میں کھیتوں سے پولیس نے دو لاشیں برآمد کی ہیں، اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کھیتوں سے ملنے والی دونوں لاشیں دو بھائیوں کی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھائیوں کا تعلق کگہ ولہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کھیتوں سے ملنے والی دونوں لاشوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ بڈھ بیر میں کھیتوں سے پولیس نے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ورسک روڈ دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مشرق ٹی وی کو موصول