پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کا انخلا نہ کرے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی تارکین کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کے لیے جامع میکانزم بنائے۔
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی واپسی کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
افغانستان کی صورتحال پر 8 ممالک اور یورپی یونین نے بھی کہا ہے کہ غیر دستاویزی غیر ملکیوں کے لیے رجسٹریشن کا نظام تیار کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اسرائیل کو پسپائی پر مجبور کر سکتا ہے: اسماعیل ہانیہ