وءیب ڈیسک: بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد سینیٹر ٹامی بالڈون نے پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت بھارت میں جاری امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھائے، مذہبی آزادی ایک بنیادی انسانی حق ہے، کوئی بھی ملک مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرے تو امریکا کو کھڑا ہونا چاہیے، بھارت معصوم شہریوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
