سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 618 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: 100 انڈیکس میں 56 ہزار کی حد عبور ، اس حساب سے سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی.
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 618 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں 1132 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 56 ہزار 523 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:  افغان پناہ گزینوں کو بنیادی خدمات فراہم کی جائیں، پراسیکیوٹریورپی یونین