ویب ٹیسٹ: القادر ٹرسٹ کے حوالے سے پی ٹی کا دبنگ اعلان، ڈیڈ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل انتظارپنجوتھا کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کا کردار صرف بطور ٹرسٹی کا ہے، اس میں نہ صرف بشری بی بی بلکہ کسی کا کوئی عمل دخل نہیں ہے.
ادارہ چلانے کیلئے فیصلے بورڈ کرتا ہے، اسے بھی شوکت خانم کی طرز پر چلایا جا رہا ہے۔
اس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی کردارنہیں، اسی لئے القادر ٹرسٹ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انتظار پنجوتھا کے مطابق ٹرسٹ ڈیڈ میں درج ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی یا ان کی اہلیہ کوئی مالی فائدہ نہیں لے سکتے۔
Load/Hide Comments