نوشہرہ، ناخلف اولاد نے اپنی ماں کے خون سے ہاتھ رنگ دیئے، چھوٹے بھائی کو بھی مار ڈالا

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقے نظام اسو خیل میں خونیں واردات، ناخلف اولاد نے چھوٹے بھائی سمیت اپنی ماں کو قتل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم سبیل نے اپنی ماں مسماۃ کشور اور 11 ماہ کے چھوٹے بھائی معاویہ پر فائرنگ کردی جس سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
یاد رہے کہ نوشہرہ میں پیش آنے والے واقعہ میں ماں اپنے 11 ماہ کے بیٹے سمیت قتل کر دی گئی .

مزید پڑھیں:  سپیکر قومی اسمبلی نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز پیش کردی