ویب ڈیسک : تربت میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے کے دوران نوجوان بالاچ مولابخش کی ہلاکت کے خلاف گزشتہ سات روز دھرنا جاری ہے۔
دھرنے میںہلاک نوجوان کے لواحقین کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر افراد کی بڑی تعداد شریک ہے‘شرکا کا مطالبہ ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے میں اہلکاروں پر مقدمہ درج اور کارروائی کی جائے
۔
ذرائع کے مطابق تربت میں گزشتہ جمعرات کو مبینہ مقابلےمیں نوجوان بالاچ سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments