unnamed 6

خیبر پختونخوا کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پشاور : باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ، فیصلہ وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی درخواست پر وزیر اعظم نے کیا ، فیصلہ کے بارے میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو اگاہ کردیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  بنوں :18سال قبل لاپتہ زرشاد خان کے والدین بیٹے کے آنے کے منتظر

خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کا احساس ہے، بیرون ملک مقیم محنت کش بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے، فلائٹس آپریشن بحال ہونے سے بیرون ملک سے لوٹنے والوں کی مشکلات میں کمی آئیگی، مسافر بھائی اور عوام انسداد کورونا اقدامات میں حکومت کا ساتھ دیں.

مزید پڑھیں:  سندھ، دریافت ذخائر سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس ملنے کا امکان