Imran khan 8

صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار، وزیراعظم کا فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی،وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پی آئ اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار، وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پی آئ اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار، وزیر اعظم کی جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم.

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر
مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری

صدر مملکت کا غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،سول انتظامیہ کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور معاونت فراہم کی جائے آرمی چیف.